تازہ تر ین

قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹر  حسن علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

حسن علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔

کرکٹر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو خوش آمدید کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain