برازیلین فٹبالر کیتھلن سوزا نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلین فٹبالر کیتھلن سوزا سعودی عرب میں مقیم ہیں اور وہ سعودی فٹبال کلب النصر میں بطور کپتان خواتین فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔
برازیلین فٹبالر نے حال ہی میں اسلام قبول کیا اور اب عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔





































