تازہ تر ین

آٹھ فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری

آٹھ

  فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس      

کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ 

وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو 8فروری تک جمع شدہ 5 ہزار سے زائد نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانی ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کا حکم  دیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 8فروری تک بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کےالیکٹرک کے ملنے والی تمام درخواستیں نیٹ بلنگ کی بجائےنیٹ میٹرنگ کے تحت پراسس کی جائیں گی۔

درخواستوں کے تحت کل 250 میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain