تازہ تر ین

ملتان سکھر موٹروے پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

صادق آباد:ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔
ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا، زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain