تازہ تر ین

اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی

پاکستان کے نامور اور سینئر اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی کرکٹرز پر اردو بولنے پر زور دیا ہے۔

فیصل قریشی نجی ٹی وی چینل کے ایک شو کی میزبانی کررہے ہیں جس میں وہ مہمانوں کو دعوت دیتے ہیں اور مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکار کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ مادری زبان اردو کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اردو زبان بولنے پر زور دے رہے ہیں۔

اداکار نے کرکٹرز سے مخاطب ہوکر کہا کہ میں اپنے کرکٹرز سے خاص طور پر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اردو بولا کریں، خود پر اور اپنی زبان پر فخر کیا کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain