تازہ تر ین

ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط سرینڈر کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر حملہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایران اپنی غیر مشروط سرینڈر کرنے کا اعلان نہیں کردیتا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج (IDF) کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا کہ اسرائیل ایران کی حکومت کو کچل رہا ہے اور اپنی کامیابیوں کو مزید گہرا کرنے کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain