دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ بھارت شائقین کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کرسکا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل احمد آباد میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
فائنل میچ کے آغاز سے چند لمحوں قبل کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کرسیوں پر کبوتر کی بیٹ بھری ہوئی ہے۔
ویڈیو بنانے والے شخص نے سوال اٹھایا کہ بین الاقوامی ایونٹ یہ صفائی کا یہ حال ہے، جن لوگوں نے ٹکٹ لیا ہے وہ کہاں بیٹھیں گے۔




































