تازہ تر ین

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ڈھاکہ: پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہو گئی۔ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا، پاکستان اور بنگلا دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈاسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain