عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیرتیل نے تمام آئل ٹرمینلزآپریشن مکمل طور پر معطل کرنےکااعلان کیا ہے۔
عراقی وزیر تیل کا کہنا ہے کہ آئل ٹرمینلزآپریشن معطل کررہے ہیں تاہم عراق میں تجارتی بندرگاہیں معمول کے مطابق کام کررہی ہیں۔
واضح رہے عراقی وزیر تیل کاحکم بصرہ کی ام قصربندرگاہ پردوٹینکروں پر حملے کےبعد سامنے آیاہے۔





































