تازہ تر ین

دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں کھیلا جانے والا یہ میچ میرپور میں ہورہا ہے جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

واضح رہے کہ 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو عبرتناک شکست دی تھی۔

بنگلادیش نے یہ میچ 8 وکٹوں سے اپنے نام کیا اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain