جمعرات کی شب مخمور کے علاقے میں واقع پیشمرگہ بیس پر حملے میں متعدد فرانسیسی فوجی زخمی ہوئے تھے تاہم اب ایک فرانسیسی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ کردستان علاقے میں حملے میں کئی فرانسیسی فوجی زخمی بھی ہوئے۔