تہران: پاسدارانِ انقلاب نے سرکاری ٹی وی پر نشر بیان میں کہا کہ دشمن میدانِ جنگ میں مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے دشمن اب خوف پھیلانےاورسڑکوں پر بےامنی پیدا کرنےکی کوشش کررہا ہے، دوبارہ بےامنی یااحتجاج ہواتو 8 جنوری سےزیادہ سخت جواب دیاجائےگا۔





































