تازہ تر ین

مہنگائی کا نیا طوفان،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس سے مہنگائی کا بوجھ براہِ راست عوام، خصوصاً غریب طبقے پر پڑنے لگا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق راشن کی قیمتیں پہلے ہی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔

کراچی میں گھی ساز کمپنیوں نے گھی کی قیمتوں میں فی کارٹن 200 روپے تک اضافہ کر دیا ہے، جبکہ درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت 590 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain