Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
    • اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • اسلام آباد، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
    • لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں 45 فیصدتک اضافے کا اعلان کسانوں کیلئے بڑا معاشی جھٹکا
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑاکتاب میلہ کل شروع ہوگا
    • کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی سے صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کے کزن اور فرید خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حیدر آباد:دیہاتی خواتین صاف پینے کا پانی فلٹریشن پلانٹ سے لینے کے بعد گھروں کو لوٹ رہی ہیں۔
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
    • پنجاب حکومت نے پوٹھار میں 111 منی ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی
    • پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرامریکہ میں تحقیقی دورے کے لیے موبیلیٹی گرانٹ کے لیے منتخب
    • آذربائیجان سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے 37افراد کو گرفتار
    • چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری بازیابی کیلئے آئینی درخواست دائر

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(نیوز ایجنسیاں )خیبر پختونخوا کے معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہائو س سے حراست میں لینے کے خلاف اور فوری بازیابی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔سہیل آفریدی کے بھائی محمد عامر نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ پشاور ہائیکورٹ فوری ایکشن لے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ صوبے کے منتخب چیف ایگزیکٹو کو حراست میں لینا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سہیل آفریدی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں حراست میں لیا گیا، صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کی جان اور آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔رخواست گزار کے مطابق منتخب وزیراعلیٰ کو غیر قانونی حراست میں رکھنا آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کی خلاف ورزی ہے، منتخب وزیراعلیٰ کی آزادی سلب کرنا اور ان کی موجودگی کے بارے میں معلومات نہ دینا سنگین آئینی معاملہ ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو فوری بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت سے جواب طلب کرنے کی استدعا کی گئی کہ معزول وزیراعلی سہیل فریدی کہاں ہیں، کس کی تحویل میں ہیں اور کس قانونی اختیار کے تحت رکھا گیا ہے؟۔سہیل آفریدی کے بھائی نے استدعا کی کہ سی سی پی او پشاور وزیراعلی کو حراست میں لینے اور اس وقت موجود سکیورٹی انتظامات کی مکمل تفصیلات عدالت میں پیش کریں۔ ہائی کورٹ کو معزول وزیراعلی سہیل آفریدی کے اغوا کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دینے کی استدعا بھی کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ معزول وزیراعلی کو حراست لینے میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ معزول وزیراعلی کو حراست میں لینے سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج، سیکیورٹی ریکارڈ اور تمام شواہد فوری محفوظ کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔ پولیس حکام معزول وزیراعلی کی بازیابی کے لئے کئے گئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کریں۔سہیل آفریدی کی جان، آزادی اور تحفظ یقینی بنانے کے لئے فوری عدالتی مداخلت کی استدعا کی گئی۔ درخواست گزار کے مطابق منتخب وزیراعلی کو حراست میں لینے جیسے سنگین معاملے میں مزید تاخیر ان کی جان کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے۔معزول وزیراعلی سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔
    سہیل آفریدی

    Khabrain News

      Keep Reading

      شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی

      محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم

      ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.