Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
    • اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • اسلام آباد، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
    • لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں 45 فیصدتک اضافے کا اعلان کسانوں کیلئے بڑا معاشی جھٹکا
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑاکتاب میلہ کل شروع ہوگا
    • کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی سے صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کے کزن اور فرید خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حیدر آباد:دیہاتی خواتین صاف پینے کا پانی فلٹریشن پلانٹ سے لینے کے بعد گھروں کو لوٹ رہی ہیں۔
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
    • پنجاب حکومت نے پوٹھار میں 111 منی ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی
    • پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرامریکہ میں تحقیقی دورے کے لیے موبیلیٹی گرانٹ کے لیے منتخب
    • آذربائیجان سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے 37افراد کو گرفتار
    • چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان سمیت پنجاب کے 170 پبلک پارک نجی شعبے کے حوالے کرنیکی منظوری

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (سٹی رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے ملتان سمیت صوبے کے پانچ بڑے شہروں کے 170 پبلک پارکس نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں50 بڑے پارکس پرائیویٹ سیکٹرز کو 20 سالہ لیز پر دیئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق پی ایچ اے پنجاب نے صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد صوبے کے بڑے شہروں لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا کے پارک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبے کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی منصوبہ بندی کی منظوری دی ہے۔ اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں 50 پبلک پارکس پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیے جارہے ہیں ۔مذکورہ منصوبے کے تحت ملتان شہر کے بڑے جناح پارک کو نجی شعبہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ واضح رہے جناح پارک ملتان کو 20 سالہ لیز پر دی انٹرٹینر نامی کمپنی کو ساڑھے 20 لاکھ ماہانہ کرائے پر دیا گیا ۔اسی طرز پر ملتان کے تین مزید پبلک پارکس مدنی پارک، گول باغ پارک اور شاہ شمس پارک کو نجی شعبہ کے حوالے کیا جائے گا ۔اس ضمن میں عوامی حلقوں کا کہنا پرائیویٹ پارٹنر شپ کے حوالے کرنے سے پارکس میں سستی تفریح کے مواقع ختم ہو جائیں گے ۔ عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے عوام کو سستی تفریح کیلئے پبلک پارکس کو نجی شعبہ کے حوالے کرکے ختم نہ کیا جائے۔
    پارک

    Khabrain News

      Keep Reading

      شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی

      محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم

      ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.