Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ، فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1568 روپے ہوگئی
    • شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
    • اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • اسلام آباد، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
    • لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں 45 فیصدتک اضافے کا اعلان کسانوں کیلئے بڑا معاشی جھٹکا
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑاکتاب میلہ کل شروع ہوگا
    • کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی سے صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کے کزن اور فرید خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • حیدر آباد:دیہاتی خواتین صاف پینے کا پانی فلٹریشن پلانٹ سے لینے کے بعد گھروں کو لوٹ رہی ہیں۔
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
    • پنجاب حکومت نے پوٹھار میں 111 منی ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی
    • پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرامریکہ میں تحقیقی دورے کے لیے موبیلیٹی گرانٹ کے لیے منتخب
    • آذربائیجان سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے 37افراد کو گرفتار
    • چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونالی باندرے نے کینسر سےجنگ کا درد ناک تجربہ بیان کر دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونالی باندرے نے کینسر کے خلاف اپنی جدوجہد کے تقریبا ایک دہائی بعد بیماری کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کینسر کو شکست دینے کے بجائے اپنے جسم کو سمجھنے اور اس تجربے سے سیکھنے پر توجہ دی۔51 سالہ اداکارہ نے مادھوری ڈکشٹ کے نئے پروگرام کی پہلی قسط میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کینسر میں مبتلا ہونے اور اس دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بتایا۔پروگرام کے دوران مادھوری ڈکشٹ نے سونالی باندرے کی ہمت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کینسر پر قابو پانے کے بعد ان کی شخصیت کا ایک مضبوط پہلو سامنے آیا ہے۔اس پر سونالی باندرے نے کہا کہ عام طور پر کینسر سے صحت یاب ہونے کو بیماری کے خلاف جنگ جیتنے سے تعبیر کیا جاتا ہے، لیکن میرا مقصد یہ سمجھنا تھا کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور میں اس تجربے سے کیا سیکھ سکتی ہوں؟اداکارہ کے مطابق جب ہم کسی چیز پر قابو پانے کی بات کرتے ہیں تو اس میں لڑائی اور منفی سوچ کا تصور شامل ہو جاتا ہے، حالانکہ جسم ہمارا اپنا ہے اور کینسر کے خلیے بھی ہمارے ہی جسم کے خلیے ہوتے ہیں، ایسے میں ہم خود اپنے آپ سے کیسے لڑ سکتے ہیںسونالی باندرے نے کہا ہے کہ میں نے اپنے جسم کو محبت اور شفقت سے قبول کرنے کی کوشش کی، اگرچہ اس جسم سے محبت کرنا آسان نہیں تھا جو مجھے شدید تکلیف دے رہا تھا، یہی سوچ میرے لیے مددگار ثابت ہوئی۔میٹاسٹیٹک کینسر ایسی کیفیت ہے جس میں کینسر کے خلیے جسم کے اس حصے سے جہاں بیماری شروع ہوئی ہو، نکل کر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتے ہیں۔طبی ادارے کلیولینڈ کلینک کے مطابق اس کی ممکنہ علامات میں شدید تھکاوٹ، رات کے وقت پسینہ آنا اور بغیر کسی واضح وجہ کے وزن میں کمی شامل ہیں، اس کے علاوہ علامات کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ کینسر جسم کے کس حصے تک پھیلا ہے۔اس کی تشخیص کے لیے مختلف طبی ٹیسٹ کیے جاتے ہیں، جن میں سی ٹی اسکین، ایم آر آئی، پی ای ٹی اسکین، ہڈیوں کے اسکین، خون کے ٹیسٹ اور متاثرہ بافتوں کے نمونوں کی جانچ شامل ہو سکتی ہے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ، فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1568 روپے ہوگئی

      شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی

      محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.