اسلام آباد(آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حمداللہ
نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ جو سیاسی کردار ماضی میں عائشہ گلالئی کو سونپا گیا تھا، اب وہی ذمہ داری موجودہ دور میں مریم نواز اور عظمی بخاری کو دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ جو ذمہ داری عائشہ گلالئی کو دی گئی تھی، وہی ذمہ داری اس بار مریم نواز اور عظمی بخاری کو دی گئی ہے، اس بار بھی فلم وہی ہے، اسکرپٹ وہی ہے اور ہدایت کار بھی وہی ہیں۔حافظ حمداللہ کہتے ہیں کہ فرق صرف اتنا پڑا ہے کہ اب پرانے کرداروں کی جگہ نئے اداکاروں کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے نئے فنکاروں اور اداکاروں کو اس مبینہ نئی ذمہ داری ملنے پر طنزیہ انداز میں مبارکباد بھی پیش کی اور کہا کہ نئے فنکاروں اور اداکاروں کو مبارک ہو۔
بریکنگ نیوز
- کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
- خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
- حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
- مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
- بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
- وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
- ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
- مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
- ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
- حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
- آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
- وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
- ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
- اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
- آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
