اسلام آباد (اے پی پی) دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر کی ترقی اور معاشی نمو و سماجی ترقی کے فروغ کیلئے مسلسل کوششوں کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے خطے کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے اور عوام کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت وہاں کے عوام کی امنگوں پر پورا اترے گی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے عوام کی ضروریات اور امنگوں کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے حکومتِ پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات
بریکنگ نیوز
- کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
- خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
- حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
- مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
- بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
- وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
- ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
- مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
- ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
- حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
- آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
- وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
- ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
- اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
- آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
