Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
    • بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
    • وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
    • مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
    • ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
    • حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
    • آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    18اکتوبر 2007ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا المناک دن: راجہ پرویزاشرف

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے سانحہ کارساز کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جیالوں کی قربانیاں ہماری سیاسی اور جمہوری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2007 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک المناک دن ہے، جب شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کے موقع پر جمہوری قافلے کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی عوامی امنگوں، جمہوری عزم اور آمریت کے خلاف جدوجہد کی علامت تھی، جبکہ دہشت گردی کے ذریعے جمہوریت کی آواز دبانے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ جمہوریت کی بحالی، استحکام، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیوں اور مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ سانحہ کارساز کے شہدا کی لازوال قربانیاں پارٹی کا قیمتی اثاثہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔رہنماں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریات اور مشن پر چلتے ہوئے جمہوری اقدار، عوامی آزادیوں اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ قومی اتحاد، برداشت اور جمہوری استحکام کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔تینوں رہنماں نے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہدا کو یاد رکھنا محض ایک روایت نہیں بلکہ قومی اور جمہوری ذمہ داری ہے۔ جمہوریت کے حقیقی استحکام کے لیے آئین کی بالادستی، عوامی شمولیت اور جمہوری اقدار کا تحفظ ناگزیر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کے مشن کی تکمیل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری

      خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ

      حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.