Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پورے کراچی میں تعلیم کارڈ جاری کریں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • آذربائیجان: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • آئینی عدالت، اے ٹی سی ججز قبل از مدت ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار
    • بلاول بھٹو کا عبدالغنی چانگ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
    • والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
    • لاہور میں ہونے والی جرائم کی وارداتوں کا چارٹ
    • سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شوکت علی عباسی کو لوکل باڈیز پریشن انیڈ مانیٹرنگ کمیٹی وسطی پنجاب کا اہم رکن نامزدکر دیا
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوں کیا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • یوکرین کیلئے سٹار شیلڈ سروسز محدود کرنیکا حکم ایلون مسک نے دیا:امریکی میڈیا
    • اسلام آباد:وزیر مملکت عقیل ملک سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروسز کے پالیسی آفیسر برائے پاکستان کوراڈڈودا ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 2045 ء تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہونگے، جیف بیزوس
    • پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
    • الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں79 فیصد،فروخت میں 60 فیصدا ضافہ
    • پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
    • اسلام آبادکو پلاسٹک فری بنانے کا منصوبہ ایک دو روز میں سامنے لائینگے مصدق ملک
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریوٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
    • احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،اقتصادی اصلاحات میں تعاون پرگفتگو
    • حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
    • اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
    • شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو مجوزہ فوجی مدد کا مقصد اس کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، یمن پر حملہ کرنا نہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر الفتاح السیسی نے یہ بات مصر فورم 2026 کے عنوان سے منعقدہ سرکاری تقریب میں کہی۔انھوں نے کہا کہ کہ مصر کا مقصد سعودی عرب کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع ہے اور درخواست کیے جانے پر مصر کسی بھی دوسرے عرب ملک کے دفاع کے لیے بھی مدد فراہم کرسکتا ہے۔مصری صدر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ مصر سمیت کسی بھی ملک کی یمن جنگ میں فوجی مداخلت اس جنگ کو دور تک پھیلا دے گی۔ یاد رہے کہ مصری صدر الفتاح السیسی نے ہفتے کو پارلیمان سے سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی تاہم یہ مدد سعودی عرب کی جانب سے درخواست کیے جانے سے مشروط ہے۔مصری پارلیمان نے اس معاملے پر دو غیر معمولی خفیہ اجلاس منعقد کیے تاہم مزید غور و خوض کے لیے اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا۔ پارلیمان میں صدر کے حامی ارکان کی اکثریت ہونے کے باعث منظوری کا قوی امکان ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      یوکرین کیلئے سٹار شیلڈ سروسز محدود کرنیکا حکم ایلون مسک نے دیا:امریکی میڈیا

      2045 ء تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہونگے، جیف بیزوس

      حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.