اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان و برطانیہ کے درمیان تعاون کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔برطانوی ہائی کمشنر نے وفاقی وزیر کو2027 کے لیے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارک باد دی۔ وفاقی وزیر نے ان کی نیک خواہشات کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر احد چیمہ نے زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں کو مضبوط بنانے کے لیے وزیراعظم کی ترجیحات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی کے فروغ کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات اور پالیسیاں اپنا رہی ہے۔احد چیمہ نے کہا کہ حکومت ترقیاتی شراکت داروں اور کثیرجہتی سرمایہ کاری کو بھرپور معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ تعاون اور سرمایہ کاری کو مزید سہل بنانے کے لیے بھی کام جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری’رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد آپریشنز کئے گئے’37 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد سے پوچھ گچھ اور 19 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
- پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری
- آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
- لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
- جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
- محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
- ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ
- پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اضاخیل گندم گودام سے فلور ملز کو غیر معیاری گندم کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- غزہ: اسرائیلی فضائی حملے’ میاں بیوی’ نوجوان سمیت 4فلسطینی شہید
- ٹی سی ایل کی منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی میں عالمی قیادت مزید مستحکم
- بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
- روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
- سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے بذریعہ ای ووٹنگ نتائج کا اعلان
- لاہور میں گرانفروشی کا راج سرکاری نرخ نامے ٹھس سبزی پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
- سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار
- پارلیمانی سیکرٹری عاصم منیر میکن جام پور میں مستحق خواتین میں جانور تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران
- چین ‘سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
- لائیوسٹاک سیکٹر کا استحکام، پنجاب کی معاشی خودکفالت کا ضامن، عاصم میکن
