کراچی(این این آئی)عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے بارکوڈ سکینرز کے ایک معروف ماڈل میں سکیورٹی خامیوں کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان خامیوں سے گوداموں اور ای کامرس کی ترسیلی زنجیر کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو سائبر حملوں کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان خامیوں سے حملہ آور غیر مجاز طور پر گوداموں کے نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرکے سامان کی ترسیل اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔کیسپرسکی کے محققین نے گوداموں میں استعمال ہونے والے مختلف آلات کا جائزہ لینے کے دوران ایک بڑے ادارے کے تیار کردہ بارکوڈ اسکینر میں سیکیورٹی کی خامی دریافت کی۔ تحقیق کے مطابق عام طور پر وائرلیس بارکوڈ اسکینر ایک بیس اسٹیشن سے منسلک ہوتا ہے، جو آگے کمپیوٹر یا کاروباری نظام سے جڑا ہوتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- میں مستحق خواتین کے معاشی استحصال کا خاتمہ جدید سوشل پروٹیکشن والٹ متعارفBISP
- اٹلی: طلبہ کے احتجاجی جلوس کے موقع پر پاکستانی شہری کو خاتون پولیس افسر ہراساں کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔
- طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغوا’ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور
- اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا
- بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر ختم آٹے کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ
- خیبر پختونخوا کے دو اضلاع ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- نشے میں بیوی پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
- علامہ اقبا ل ٹائون ‘ 30 سالہ لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے سفاک شخص کو سزائے موت دینے کا حکم
- لاہور،غلط انجکشن لگنے سے 5سالہ بچی موت کے منہ میں چلی گئی
- طلبہ کے ب فارم نمبرز کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار،سکولوں کو 10روز کی مہلت
- قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کا تاریخی کتب خانہ بحال ‘علم و تحقیق کے مرکز میں تبدیل
- لاہور:محنت کش گھریلو استعمال کی پرانی اشیاء فروخت کرنے کیلئے سڑک کنارے دکان سجائے بیٹھے ہیں۔
- بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
- اچکزئی ، بانی ہر کسی کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:اختر اقبال ڈار
- پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری’رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد آپریشنز کئے گئے’37 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد سے پوچھ گچھ اور 19 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
- پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری
- آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
