لاہور (این این آئی)مزنگ پولیس نے بیوی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر
لیا۔پولیس کے مطابق ملزم عدیل یوسف شراب کے نشے میں آئے روز اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم مختلف بہانوں سے بیوی پر الزامات عائد کرکے اسے تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی مزنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:اسٹار چارج اور میکڈ ونلڈز پاکستان کے درمیان الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے فروغ کیلئے اشتراک ۔
- نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازعجمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگینئی
- بحریہ یونیورسٹی میں YESایکسپو2026کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول ودیگر معزز مہمانوں کا گروپ فوٹو ۔
- اسلام آباد:ناروے کے سفیر مسٹر سگوالڈ ہاگ کمشنر اسلام آباد، مسٹر سہیل اشرف سے ملاقات کررہے ہیں۔
- ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات
- فیشن اینڈ ڈیزائن انسٹیٹیوٹ کے وائس چانسلر کیخلاف تحریک استحقاق پر ذیلی کمیٹی قائم
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- NHA اور نجکاری کمیشن کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اشتراک پر غور
- تعلیمی اداروں کیلئے تشکیل ٹیمیںاختیارات سے تجاوزکرنے لگیں: ابرار احمد
- میں مستحق خواتین کے معاشی استحصال کا خاتمہ جدید سوشل پروٹیکشن والٹ متعارفBISP
- اٹلی: طلبہ کے احتجاجی جلوس کے موقع پر پاکستانی شہری کو خاتون پولیس افسر ہراساں کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔
- طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغوا’ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور
- اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا
- بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر ختم آٹے کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ
- خیبر پختونخوا کے دو اضلاع ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- نشے میں بیوی پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
- علامہ اقبا ل ٹائون ‘ 30 سالہ لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے سفاک شخص کو سزائے موت دینے کا حکم
- لاہور،غلط انجکشن لگنے سے 5سالہ بچی موت کے منہ میں چلی گئی
