لاہور (این این آئی) لاہور سے فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث کراچی، لاہور، سرگودھا جانے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں میں کمی کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی ایک ٹرین منسوخ کر دیا گیا،لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین پاک بزنس ایکسپریس کو منسوخ کردیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق پاک بزنس کے مسافروں کو قراقرم ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا گیا،قراقرم ایکسپریس کراچی کے لئے سہ پہر 3بجے کی بجائے 1 گھنٹہ 30منٹ تاخیر کاشکار رہی ،قراقرم ایکسپریس سہ پہر 4بجکر 30منٹ پر براستہ ساہیوال لاہور سے روانہ ،کراچی ایکسپریس کراچی کے لئے شام 6بجے کی بجائے 1گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی ،لاہور،سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس براستہ وزیرآباد، لالہ موسی روانہ ہوگی۔ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث دیگر ٹرینوں کے شیڈول اور روٹس پر بھی اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:اسٹار چارج اور میکڈ ونلڈز پاکستان کے درمیان الیکٹرک وہیکل چارجنگ کے فروغ کیلئے اشتراک ۔
- نئی دلی،مسجد کو خالی کرنے کے نوٹس پر تنازعجمعیت علماء دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کریگینئی
- بحریہ یونیورسٹی میں YESایکسپو2026کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول ودیگر معزز مہمانوں کا گروپ فوٹو ۔
- اسلام آباد:ناروے کے سفیر مسٹر سگوالڈ ہاگ کمشنر اسلام آباد، مسٹر سہیل اشرف سے ملاقات کررہے ہیں۔
- ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات
- فیشن اینڈ ڈیزائن انسٹیٹیوٹ کے وائس چانسلر کیخلاف تحریک استحقاق پر ذیلی کمیٹی قائم
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- NHA اور نجکاری کمیشن کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اشتراک پر غور
- تعلیمی اداروں کیلئے تشکیل ٹیمیںاختیارات سے تجاوزکرنے لگیں: ابرار احمد
- میں مستحق خواتین کے معاشی استحصال کا خاتمہ جدید سوشل پروٹیکشن والٹ متعارفBISP
- اٹلی: طلبہ کے احتجاجی جلوس کے موقع پر پاکستانی شہری کو خاتون پولیس افسر ہراساں کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔
- طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغوا’ زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور
- اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا
- بلوچستان میں گندم کے سرکاری ذخائر ختم آٹے کی قیمتوں میں ہو شر با اضافہ
- خیبر پختونخوا کے دو اضلاع ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- نشے میں بیوی پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
- علامہ اقبا ل ٹائون ‘ 30 سالہ لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے سفاک شخص کو سزائے موت دینے کا حکم
- لاہور،غلط انجکشن لگنے سے 5سالہ بچی موت کے منہ میں چلی گئی
