امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت اور اس کے بعد قیادت سنبھالنے والے افراد بھی ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے باعث واشنگٹن کے لیے یہ جاننا مشکل ہو گیا ہے کہ ایران میں فیصلے کون کر رہا ہے۔
ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ

