Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر’ایئر کوالٹی انڈیکس 207 ریکارڈ
    • گھنی اور سیاہ مونچھوں والا نو مولود بچہ سوشل میڈیا پر صارفین حیرت میں مبتلا
    • قومی سلامتی’ملکی استحکام کیلئیحکومت اور افواج پاکستان کا مثالی اشتراک قابلِ تحسین ہے:عبدالرحمن خان کانجو
    • پاکستان اپنی سفارتی کامیابیوں کو معاشی استحکامکے لئے استعمال کرے، سردار مسعود خان
    • حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کرلاکھوں روپے بٹورنے والے 2ملزمان گرفتار
    • حکومت معاشی ترقی اور ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: بلال اظہر کیانی
    • پی ٹی آئی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، محمود مولوی
    • ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
    • افغانستان بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے: طارق فضل چودھری
    • نائیجیریا میں دہشت گردوں کا گاوں پر حملہ 40 افراد ہلاک دکانوں میں لوٹ مار کر کے فرار
    • ماہ میں پٹرول 26.11 ڈیزل 26.39 51 ضروری اشیاء 5.81 فیصد مہنگی شہریوں کو شدید مشکلات 4
    • جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید
    • پنڈدادنخان، گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی
    • شیر بنگال مولوی فضل الحق کا یومِ پیدائش آج منایا جائیگا
    • نامور مزاح نگارضیاء الحق قاسمی کی برسی آج منائی جائے گی
    • گلگت بلتستان میں بہترین طرز حکمرانی کی مثال قائم کرینگے: وزیراعلیٰ
    • تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری’ حمایت کرنا چاہتی تھی: پرویز خٹک
    • دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر احمد بن محمد السید باہمی تجارت کے حوالے سے دستخط کر رہے ہیں۔
    • امریکی کمانڈر کا آبنائے ہرمز کا دورہ، سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
    • سیف سٹیزاتھارٹی کا ورچوئل بلڈ بینک ضرورت مند شہریوں کی مدد کیلئے سرگرم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت نے اہم قانون سازی کیلئے قومی اسبلی اجلاس میں توسیع کر دی

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کو حتمی شکل دینے کی غرض سے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں 30 اکتوبر تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے 26 اکتوبر تک شیڈول تھا، تاہم اب اسے مزید چار دن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ زیر التوا اور مجوزہ قانونی مسودات کو ایوان سے منظور کرایا جا سکے۔اجلاس کے دوران حکومت بعض اہم قانون سازی کے لیے نئے بلز ایوان میں پیش کرے گی، جبکہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں بعض موجودہ قوانین میں ضروری ترامیم بھی شامل کی جائیں گی۔اس کے علاوہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی عائد کردہ شرائط کو پورا کرنے کے لیے بعض معاشی و قانونی اصلاحات سے متعلق قوانین میں تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد نے اس مجوزہ قانون سازی کے حوالے سے اپنی اہم اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو مکمل طور پر اعتماد میں لے لیا ہے اور تمام اہم بلز اور ترامیم سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کر دی ہے۔حکومت کو توقع ہے کہ توسیع شدہ اجلاس کے دوران اتحادیوں کی مشاورت سے تمام قانون سازی بلا تعطل مکمل کر لی جائے گی۔
    قومی اسمبلی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر’ایئر کوالٹی انڈیکس 207 ریکارڈ

      گھنی اور سیاہ مونچھوں والا نو مولود بچہ سوشل میڈیا پر صارفین حیرت میں مبتلا

      قومی سلامتی’ملکی استحکام کیلئیحکومت اور افواج پاکستان کا مثالی اشتراک قابلِ تحسین ہے:عبدالرحمن خان کانجو

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.