Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
    • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
    • پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
    • ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
    • اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
    • اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
    • تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
    • اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
    • سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
    • تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
    • 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
    • صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
    • کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
    • اسلام آباد:صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد زکریا ضیا سے صدر آل پاکستان جمعیت القریش خورشید احمد قریشی’جنرل سیکرٹری سردار ظہیر احمد’ چیئرمین عبداللہ قریشی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں’ اس موقع پر سیکرٹری جنرل یو بی جی ظفر بختاوری بھی موجود ہیں۔
    • اسلام آباد’ جدید سلاٹر ہائوس کا قیام معیاری گوشت کی فراہمی کیلئے ضروری
    • مری میں غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کے خلاف کریک ڈائون
    • چیئرمینCDA کا اسلام آباد کے مختلف مراکز میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس یکم نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ  سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میںبروزاتوار، یکم نومبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ایفـ7/2، پرابٹ روڈ، ایفـ6 بلیو ایریا، ایفـ6/1، جناح سپر، این آئی سی، نیو ایفـ7 اور ایف پی ایس سی فیڈرز؛ راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ڈھوک حکم داد، تہماسماں آباد، سیکٹر 4، اے پی ایچ ایس اور گلزار قائد فیڈرز؛ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بسالی، پنڈ جھٹلہ، اسلام آباد فیڈ مل، انڈسٹریل، پی اے ای سی ایچ ایس اور ایچ پی ٹیـ3 فیڈرز، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، ڈھوک فرمان، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، چکلالہ، تکبیرـ1، راولپنڈیـIII، فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال اور وی آئی پی فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک نیو جی ایچ کیو فیڈر؛ اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک غازی افغانہ، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، پورمینہ، لالہ رخ، لالہ زار، خان آباد اور کرنل شیر خان فیڈرز؛ چکوال سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جھٹلہ، ڈھیرابی، تلہ گنگ سٹی، کوٹ سارنگ، موگلہ، ڈھوک پٹھان، پیرا فتحال، ٹھی، ڈھولر، مرید، القائم مل، پی اے ایف، کریالہ اور کے ایس ایم یونٹـ3 فیڈرز؛ جی ایس او سرکل میں صبح 09:00 بجے سے صبح 11:00 بجے تک عمران خان (موہڑہ نور بنی گالہ)، پیر سوہاوہ، پارک ویو سٹی، پھلگراں، منگیال، اے کیو خان (موہڑہ نور)، ٹریٹ اور بنی گالہ فیڈرز، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک خیابانِ اقبال، پنجاب ہاؤس، سید پور، قائداعظم یونیورسٹی، منڈلا، این سی پی اور بری امام فیڈرز جبکہ صبح 08:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک مری، پنڈی پوائنٹ، بریاں، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لورا، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل ریزورٹ، لوراـ2، ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی، کہوٹہ، سنی بینک، کلڈنہ، پی سی، دھیر کوٹ، چمن کوٹ، دانہ ایکسپریس، ڈھلہ، گجر کھولہ، منہاسہ، سوہاوہ، نمبل، بیروٹ، رنگلہ، غازی آباد، قومی کوٹ، چھتر کلاسـ1 اور 2، ڈیسٹو اور پی اے ای سی فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ

      سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات

      نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.