Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :چھانگہ گلی میں قتل ہونیوالے سی سی ڈی راولپنڈی کے ہیڈکانسٹیبل تحسین شاہ ،حضر شاہ دونوں بھائیوں کی نما ز جنازہ ریلوے گرائونڈ میں ادا کی جا رہی ہے ۔
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج شہروں کا عالمی دن منایا گیا
    • جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی ملکیتی جگہ ہے:راجہ مقصود
    • نیلا گنبد منصوبے پر اعلیٰ حکام کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
    • جنرل بس اسٹینڈ پیرودھائی میں منشیات فروشوں ودیگر کیخلاف آپریشن
    • تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا
    • پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار
    • ٹیکسلا :پولیس گردی کا شکار ہونے والے نوجوان کی لعش سڑک پر رکھ کر عزیز واقارب واہل علاقہ احتجاج کرتے ہوئے ۔
    • کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ،یوں میں تشویش کی لہر
    • زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
    • اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا بابر پارک کا دورہ
    • پینے کے صاف پانی کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل:گورنر پنجاب
    • فتح جنگ :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان میانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے:کمشنر راولپنڈی
    • تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار
    • فتح جنگ :تھانہ باہتر پولیس کی فحش محفل پر چھاپہ ،فحش گانوں پر رقص کرنیوالی رقاصائوں اور گرو سمیت33افراد گرفتار،سائونڈ سسٹم برآمد ۔
    • پٹرول لیوی پر حکومت’جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3نومبر کو ہوں گے
    • سی سی ڈی کی کارروائی، کوٹ فتح خان دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن ( شو بز ڈ یسک ) برطانوی شاہی خاندان کی منحرف بہو، امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل شدید مشکلات میں گِھر گئے، تھامس کے نام پر میکسیکو کے ساحلی شہر روساریتو میں کرائے پر لیے گئے ایک گودام سے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر، رسائل اور دیگر مشتبہ مواد ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
    برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اخبار کے نمائندوں نے اس گودام تک رسائی حاصل کی ہے جو تھامس مارکل نے 2017 میں کرائے پر لیا تھا، بتایا گیا ہے کہ تھامس گزشتہ 2 سال سے اس کا کرایہ ادا نہیں کر رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق گودام سے کم عمر لڑکیوں کی فحش تصاویر پر مشتمل رسائل، تصاویر کے نیگیٹو اور ساحلِ سمندر پر بچوں کی خفیہ طور پر بنائی گئی تصاویر بھی ملی ہیں۔بعض سیاہ و سفید تصاویر میں برہنہ لڑکیاں دکھائی گئی ہیں جبکہ ایک تصویر میں تھامس مارکل بھی ایک لڑکی کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔اخبار کے نمائندوں کو گودام سے تقریبا 50 ویڈیو ٹیپس بھی ملے ہیں تاہم ان کاندر موجود مواد کی تصدیق نہیں ہو سکی، ان کے علاوہ جنسی موضوعات پر مبنی کتابیں، ایک کمپیوٹر اور ہارڈ ڈرائیو کا ڈیٹا مٹانے والے سافٹ ویئر سے متعلق ہدایات بھی موجود تھیں۔ایک کاغذ پر خفیہ انٹرنیٹ کی اصطلاح اور ویب سائٹس کے یو آر ایل بھی درج تھے۔ڈیلی میل کے مطابق اخبار نے ان انکشافات سے امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے کو آگاہ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ تھامس مارکل پہلے ہی بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزامات کی تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔دوسری جانب میگھن مارکل کی ایک قریبی دوست نے 26 اکتوبر کو امریکی جریدے پیپل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میگھن اپنے والد کے خلاف سامنے آنے والے الزامات پر شدید ذہنی دبا کا شکار ہیں۔میگھن مارکل کی دوست کے مطابق اداکارہ کے لیے یہ صورتِ حال انتہائی تکلیف دہ ہے، خصوصا اس لیے بھی کہ ان کے اپنے بچے بھی چھوٹے ہیں اور متاثرہ بچوں کا معاملہ انہیں شدید پریشان کر رہا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

      فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا

      نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.