Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:موٹرسائیکل سوار طالبہ سموگ سے بچنے کیلئے ماسک پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
    • سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
    • چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
    • پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
    • وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
    • بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
    • سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
    • تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین’ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو اور بیرسٹر شاہد جوکھیو کا بلاول ہائوس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر معززجج صاحبان کا جسٹس جمال مندوخیل کی سبکدوشی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • رواں مالی سال ’45 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر آنے کا تخمینہ ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
    • عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہو تو قانون طاقتور کی خواہش کا غلام بن جاتا جسٹس جمال مندوخیل
    • پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لئیے
    • اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے ہما قریشی نے سر منڈاولیا
    • اعظم نذیر تارڑ کا بین المذاہب ہم آہنگی ‘ امن کانفرنس سے خطاب
    • حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز ‘ اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد (این این آئی)پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں، فلکیاتی حسابات کے مطابق پہلا روزہ 9 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 8 یا 9 فروری 2027 کو نظر آنے کی توقع ہے، تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند کی رویت سے ہوگا۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق رمضان المبارک 29 یا 30 روزوں پر مشتمل ہوسکتا ہے، جبکہ عیدالفطر 9 یا 10 مارچ 2027 کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ یہ تاریخیں فلکیاتی حسابات پر مبنی ہیں، رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر کی حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی چاند کی شرعی شہادتوں کی بنیاد پر کرے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:موٹرسائیکل سوار طالبہ سموگ سے بچنے کیلئے ماسک پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔

      لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی

      سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.