Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
    • پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
    • وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
    • بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
    • سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
    • تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین’ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو اور بیرسٹر شاہد جوکھیو کا بلاول ہائوس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر معززجج صاحبان کا جسٹس جمال مندوخیل کی سبکدوشی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • رواں مالی سال ’45 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر آنے کا تخمینہ ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
    • عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہو تو قانون طاقتور کی خواہش کا غلام بن جاتا جسٹس جمال مندوخیل
    • پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لئیے
    • اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے ہما قریشی نے سر منڈاولیا
    • اعظم نذیر تارڑ کا بین المذاہب ہم آہنگی ‘ امن کانفرنس سے خطاب
    • حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
    • غزہ میں اسرائیلی حملوں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید
    • ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی
    • شہری ترقی کیلئے نئے تقاضوں کے مطابق انتظامی نظام نا گریز چیئرمین ایف بی آر
    • تمام ہسپتال انجیو پلاسٹی کیلئے 24 گھنٹے سے زیادہ کا وقت نہ دیں مریم نواز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی مرکزی سربراہ فریال تالپور چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ، سینئر رہنمائوں قمر الزمان کائرہ اور ثمینہ خالد گھرکی سمیت دیگر پارٹی رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا۔فریال تالپور ایئرپورٹ سے سیدھا بلاول ہائوس لاہور روانہ ہو گئیں، جہاں وہ قیام کے دوران پارٹی رہنمائوں اور عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔ وہ کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گی۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور کے دورہ لاہور کا بنیادی مقصد پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور بالخصوص ویمن ونگ کو مزید متحرک اور فعال بنانا ہے۔ اس سلسلے میں وہ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے، سیاسی صورتحال اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گی جبکہ پارٹی رہنمائوں اور خواتین عہدیداروں سے ملاقاتوں میں تنظیمی امور اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔چار روزہ دورے کے دوران پنجاب میں پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کو موثر بنانے، خواتین کی سیاسی شمولیت بڑھانے اور پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن

      وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے

      بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.