Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام
    • نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔
    • میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
    • میر واعظ عمر فاروق مسلسل دوسرے روز بھی گھر میں نظر بند میر واعظ منزل کا شدید اظہار برہمی
    • 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
    • پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ
    • صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ طلبہ’ اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
    • ہنگو’سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن’ 3 دہشت گرد ہلاک
    • اسلام آباد: پاکستانی خلا بازذیشان علی سے ویڈیو کال کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر’سلیوٹ کر رہے ہیںوزیراعظم شہبازشریف’نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورچینی سفیر بھی موجود ہیں
    • پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ،معظم علی کو نئی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان
    • بلاول بھٹو سے حکومتی وفد کی ملاقات پارلیمنٹ کےآئندہ اجلاس ممکنہ قانون سازی پر تبادلہ خیال
    • وزیراعلی مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر ڈی پی او تعینات
    • افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے
    • وزیرِاعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی خلا باز کو ویڈیو کال
    • افغانستان کے شہر اسعد آباد میں دہشت گرد کے گھر بارودی مواد پھٹنے کے باعث آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چکوال میں کیتھ لیب کا افتتاح کررہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام ریاست اور عوام دونوں کی ضرورت ہے، ہمارے موقف کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے۔شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام فیصلہ کر چکے ہیں کہ انہیں اپنے علاقوں میں چھوٹے انتظامی یونٹس چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ کوٹا سسٹم اور شہری مسائل کے حوالے سے بھی ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں، دس سال سے یونیورسٹی روڈ نہ بنانے والوں کا بھی ہم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔وفاقی وزیر صحت نے سوال اٹھایا کہ 27ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں کتنے دن اور کتنے گھنٹے بحث ہوئی؟ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام کام پاکستانی طریقے سے ہوتے ہیں، جب ہماری باری آئے تو ہمیں برطانوی جمہوریت کے اصول نہ سکھائے جائیں، انتظامی یونٹس کے قیام کا معاملہ بھی پاکستانی طریقے سے آگے بڑھے گا۔فاروق ستار نے کہا کہ انتظامی یونٹس کے قیام کی بات پر سندھودیش بنانے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھودیش بنانے اور اپنی پراکسیز کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے، یہی پیپلز پارٹی کا اصل ایجنڈا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے خلاف قراردادیں منظور کرنے کا کیا جواز ہے؟ سندھودیش کے قیام کی سازش کے خلاف ایم کیو ایم نے بھی قرارداد جمع کرائی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔

      خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام

      اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.