Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس
    • ٹرمپ کا پیوٹن سے یورپ بھر میں فوجی جارحیت روکنے کا مطالبہ
    • نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء
    • یمن کے ساحل پر بحری قذاق سیڑھی لگا کر مال بردار جہاز پر سوار ہو رہے ہیں
    • کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان
    • یمن ساحل کے قریب بحری قذاقوں نے مال بردار جہاز اغوا کر لیا عملہ یرغمال
    • ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہو گی، پیوٹن کا اعلان
    • لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام
    • نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔
    • میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
    • میر واعظ عمر فاروق مسلسل دوسرے روز بھی گھر میں نظر بند میر واعظ منزل کا شدید اظہار برہمی
    • 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
    • پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ
    • صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ طلبہ’ اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
    • ہنگو’سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن’ 3 دہشت گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (خبرنگار) صوبہ جنوبی پنجاب کے بارے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سابقہ ارکان قومی و اسمبلی نے ”خبریں” سے نئے صوبے بننے کی بابت ایک فورم پر اظہار خیال کیا۔ سابق وفاقی وزیر الحاج سکندر بوسن نے کہا کہ صوبہ جنوبی پنجاب کی قرارداد پاس ہو چکی ہے لہٰذا سب سے پہلے نئے صوبوں کی ابتداء جنوبی پنجاب سے کی جائے۔ سابق رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ سب سے پہلے بننا چاہیے جوکہ اس خطے کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ سابق ضلع ناظم و لارڈ میئر میاں فیصل مختیار شیخ نے کہا کہ ہمارا مؤقف یہ ہے کہ ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں لیکن سب سے پہلے صوبہ جنوبی پنجاب کی عوام کا حق کہ ان کا صوبہ سب سے پہلے بننا چاہیے۔ سابق صوبائی وزیر میاں حسنین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ صوبہ ہمارا حق ہے لہٰذا یہ ہمیں ہر صورت ملنا چاہیے۔ اس پر ہم کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کریں گے۔ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ ایک بار طے ہو چکی ہے کہ پنجاب اسمبلی نے جنوبی پنجاب کے حق میں قرارداد پاس کردی ہے پھر صوبہ نہ بننے کی وجہ ہمیں نظر نہیں آرہی۔ سابق صوبائی وزیر چودھری وحید ارائیں نے کہا کہ سرائیکی خطہ پورے پنجاب کو روٹی مہیا کرتا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہ ہے کہ اس خطے کو صوبے کا درجہ نہیں دیا جارہا ہے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ سب سے پہلے بنایا جائے۔ سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی جاوید احمد انصاری نے کہا کہ ہماری قائد انشاء اللہ جب بھی اس ملک میں نئے صوبے بنیں گے تو سب سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کا درجہ حاصل کرے گا۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی قاسم خان لنگاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو ہر صورت صوبہ بننا چاہیے یہ ہمارا حق ہے کسی کا احسان نہیں۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی سلیم لابر نے کہا کہ جب سب کچھ آئینی طور پر ہو چکا ہے اور بات قومی اسمبلی پر جا کر رک گئی ہے تو قومی اسمبلی سے یہ بل پاس کروا کر جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ دیا جائے۔ سابق رکن اسمبلی میاں طارق عبداللہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ نہ بننے کی منطق ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جنوبی پنجاب کو سب سے پہلے صوبے کا درجہ دیا جائے۔ سابق ٹائون ناظم میاں جمیل احمد نے کہا کہ صوبہ وقت کی ضرورت اور یہاں کی عوام کی آواز ہے اسے کوئی نہیں دبا سکتا یہ انشاء اللہ بن کر رہے گا بہتر یہی ہے کہ موجودہ حکومت یہ صوبہ بنا دے۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں شہزاد مقبول بھٹہ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے ایک کی بجائے دو صوبوں کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کرائی مگر افسوس کہ آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوا لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے خطے کو صوبہ بنایا چاہیے۔

     

    سابق ارکان اسمبلی

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس

      کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان

      ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.