Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
    • ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
    • 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے پیر اشر ف رسول اور خرم خان ورک ملاقات کررہے ہیں۔
    • ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں بڑے طریقے اور حکمت کیساتھ آگے بڑھتے ہیں
    • عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز
    • کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
    • سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی روابط، مکالمے کا فروغ ناگزیر: مصدق ملک
    • امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو 19 سال قید
    • میران شاہ:فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا دورہ کے موقع پر افسران اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو
    • KP پولیس فرنٹ لائن فورس استقامت اور قربانیوں پر فخر فیلڈ مارشل
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ترکیہ کے وزیر توانائی اور قدرتی وسائل ارسلان برکات کی قیادت میں آئے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پاکستان ترکیہ کے مابین توانائی شعبے میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں وزیر اعظم
    • ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے
    • اقوام متحدہ میں بھارت کے غیرسفارتی ‘بے بنیاد ریمارکس توجہ کے لائق نہیں:دفتر خارجہ
    • شہبا زشریف کو 2 بار وزیر اعظم بنوایا چاہتا ہوں 5 سال پورے کریں بلاول بھٹو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیشنل رسک اسیسمنٹ آف کرپشن ولنرایبلٹیز کے تحت وفاقی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر تقریبا 400 اصلاحاتی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، 146اصلاحاتی اقدامات 2سال میں مکمل کیے جائیں گے اور 159 اصلاحاتی اقدامات پر 5 سال میں عمل درآمد کیا جائے گا اور رپورٹ میں بدعنوانی کے امکانات کی نشان دہی کرکے ان کی روک تھام کے لیے اصلاحاتی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد، میں دیگر وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گڈ گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے متعدد اقدامات کا آغاز کیا اور اداروں میں بدعنوانی کے امکانات اور انتظامی کمزوریوں کی نشان دہی کے لیے جامع قومی جائزہ مکمل کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل رسک اسیسمنٹ آف کرپشن ولنرایبلٹیز کے تحت وفاقی اداروں کا جائزہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 91اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل ہیں، اصلاحات میں میرٹ پر تقرریاں، ڈیجیٹل نظام کا فروغ اور وفاقی اداروں کے درمیان معلومات کا تبادلہ شامل ہے، سرکاری خریداریوں کے نظام میں شفافیت کے لیے ای پیڈز کے ذریعے نگرانی کا عمل مزید مضبوط بنایا جائے گا، سرکاری اداروں کی ذمہ داریوں کا واضح تعین اور نگرانی کا مثر نظام اصلاحاتی پیکج کا حصہ ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اصلاحاتی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کی جا رہی ہے، اصلاحاتی اقدامات پر عمل درآمد کی پیش رفت وقتا فوقتا عوام کے ساتھ شیئر کی جائے گی، حکومت کمزوریوں کی نشان دہی کے لیے خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی

      ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع

      اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.