تازہ تر ین
پاکستان

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس 7461 پوائنٹس اضافے سے 156204 ہے جبکہ کے ایس سی تھرٹی 2390 پوائنٹس اضافے سے 47422 ہے۔ 30 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 5.02 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد حصص بازار میں کاروبار 45 منٹ کے لیے معطل کر دیا گیا اور ایک بج کر 9 منٹ پر کاروبار کا دوبارہ آغاز ہوا۔ ڈونلڈ...


انٹر نیشنل

آرٹیمس ٹو مشن کے تحت ناسا کے 4 خلا باز چاند کے گرد سفر پر روانہ ہو گئے مریکی خلائی ادارے ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کر دیا، جس کے تحت 4 خلا باز چاند کے گرد سفر پر روانہ ہو گئے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں پہلی بار انسانوں کو زمین کے قریبی مدار سے آگے لے جا رہا ہے۔ یہ راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کینیڈی اسپیس سینٹر سے فضا میں بلند ہوا، جہاں ہزاروں افراد نے اس تاریخی لمحے کو براہِ راست دیکھا۔ 32 منزلہ اسپیس لانچ سسٹم راکٹ کے ذریعے...


کھیل

سری لنکن فاسٹ بولر نوان تھشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت چلے گئے۔ انہوں نے آئی پی ایل کھیلنے کے لیے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ نوان تھشارا نے اپنی درخواست میں سری لنکن بورڈ کے صدر، خزانچی اور سی ای او کو فریق بنایا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ آئی پی ایل کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے کی ہدایت کی جائے۔ کولمبو ڈسٹرکٹ کورٹ میں کیس کی سماعت 9 اپریل کو ہو گی۔ آئی پی ایل میں نوان تھشارا کا رائل چیلنجرز...


شوبز

پاکستانی معروف اداکارہ ریشم نے کسی کا نام لیے بغیر اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں۔   حال ہی میں پاکستانی پنجابی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیدار نے اداکارہ ریشم پر دوسروں کی زندگیاں خراب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد سے دونوں اداکارائیں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔   اب ریشم نے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اس تنقید کا کسی کا نام لیے بغیر بھرپور انداز میں جواب دیا ہے۔   ایک...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain