آج کے سائنسی دور میں جہاں نت نئی اور جدید مشینری نے انسانی زندگی کو آسان بنا دیا ہے وہیں جدید اور باصلاحیت روبوٹس کی ایجاد نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔
ایسا ہی ایک دلچسپ روبوٹ امریکی ریاست میساچوسٹس کے ماہرین نے تیار کیا ہے جو اب کارپینٹری کے فرائض سر انجام دیتا نظر آئیں۔