تازہ تر ین

ایمزون کے چیف ایگزیکٹو دنیا کے امیر ترین شخص قرار

ایمزون (ویب ڈیسک )فوربز میگزین نے دنیا کے امیر ترین افراد کی32ویں سالانہ فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایمزون کے چیف ایگزیکٹو جیف بیزوس کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا ہے۔مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز ایمازون کے چیف ایگزیکٹو جیف بزوس نے لے لیا ہے جن کی مالیت 112بلین ڈالرز ہے اور اس طرح جیف بیزون دنیاکے سب سے زیادہ امیرشخص بن گئے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain