لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام قوت سماعت کی بیماریوں کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار ہوا ۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود میاں نے فیملی فزیشنز کو قوت سماعت کی بیماریوں کے حوالے سے کاٹن بڈز اور پن وغیرہ مارنے سے کان کے پردے میں سوراخ ہو سکتا ہے اور کان میں پیپ اور ریشہ پڑ سکتا ہے جس سے سماعت بھی کمزور اور ہڈیاں گل سکتی ہیں ۔