ملتان (ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق ملک میں 0.35فیصد مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ،مہنگائی کی وجہ سے ہمارے ملک میں پہلے ہی بہت بے روز گاری ہے جس کے باعث بہت سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہے ہماری حکومت کو ان پر توجہ دینی چاہیے
