تازہ تر ین

چینی کمپنی کا پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان ، فل چارجنگ میں کتنی دیر لگے گی اور کتنا چل سکتی ہیں؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔چینی شہر لانزو کے تجارتی وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
’نواز شریف نے ہمارے لیے یہ کام کرنے کی کوشش کی “ایرانی وزیرخارجہ نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ،پاکستانیوں کو حیران کردیاوفد میں سکیلیٹرز، ایلیویٹرز اور لفٹیں تیار کرنے، بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی فرمز سمیت دیگر کمپنیوں کے نمائندگان شامل تھے۔ چینی وفد کے سربراہ سویسیان پے نے کہا کہ چینی کمپنی ایسٹرن ایلیویٹرز بلند عمارتوں، ایئرپورٹس اور بڑے شاپنگ مالز میں استعمال ہونے والے ہیوی ڈیوٹی اسکیلیٹرز، ایلیویٹرز اور لفٹیں تیار کرتی ہے جو اپنے اعلیٰ معیار اور بہتر سروس کی وجہ سے مشہور ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain