(ویب ڈیسک )چین کے صوبے جنگسو کے ایک شہر میں 656 فٹ بلند ہوٹل تعمیر کیاگیا ہے جس میں سونے کا استعمال ہواہے۔اس عمارت پر 170 ملین پونڈ خرچ ہوئے ہیں۔ اس کی کھڑکیوں، دروازوں اور عمارت کے بیرونی حصوں پر سونے کا پانی چڑھایا گیاہے۔چین میں سنہری رنگ کاانوکھا ہوٹل
46 منزلہ اس ہوٹل میں 379 کمرے، ریستوران، نمائشی ہال وغیرہ موجود ہیں۔