تازہ تر ین

رادھیکا آپٹے نے غیر اخلاقی حرکت پر ساتھی اداکار کو تھپڑ رسید کردیا

ممبئی: (ویب ڈیسک )بالی ووڈ فلم ’پیڈ مین‘ میں ایکشن ہیرو اکشے کمار کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی رادھیکا ا?پٹے نے ساتھی اداکار کو تھپڑ رسید کردیا۔
بھارت میں آئے روز خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی اداکارائیں بھی اس سے محفوظ نہیں جب کہ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سماجی مسائل پر بننے والی فلم ’پیڈمین‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رادھیکا ا?پٹے نے بھی جنسی ہراسانی سے متعلق اپنا تجربہ شیئر کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ رادھیکا ا?پٹے نے نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ تامل فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں سیٹ پر موجود تھیں جہاں تامل انڈسٹری کے معروف اداکار نے اپنے پاو?ں سے غیر اخلاقی حرکت کرنے کی کوشش کی جس پر میں خود پر قابو نہیں رکھ سکی اور ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain