تازہ تر ین

کبو ترو ں کا حُسن کا مقابلہ ،کبوتری ملکہ حُسن یا کبوتربادشاہ حُسن

عمان (ویب ڈیسک) اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائدخوبصورت کبوتروں نے حصہ لیااور سینہ تان کرمکمل اعتماد کیساتھ ججز کے سامنے بہترین پوزدئیے جس پر ا±نہیں مارکس دیے گئے۔اس مقابلے کیلئے مالکان نے اپنے خاص نسل کے کبوتروں کو کئی کئی گھنٹے لگاکر ا±نکا بناوسنگھار کیاجبکہ ججز نے کبوتر کا رنگ، نسل، قسم اور عمر سمیت کئی دوسرے پہلووں سے جانچ پڑتال کے بعد ملکہ حسن قرار پانے والے کبوتر کو انعام سے نوازا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain