Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی مستعفی ہو گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔