راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) اس سلسلے میں موقف کے لئے ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ
اتھارٹی حافظ عرفان سے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہا ہے کہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائے گی، ان کے خلاف کاروائی ہو گی، یہ بچ نہیں سکتے،ان کے کے عدالت سے بھی رجوع کر رکھا ہے،
