امریکا (ویب ڈیسک)امریکا کی معروف کمپنی نے ایک کانفرنس کے دوران نمک کے دانے کے برابر ایک دلچسپ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے جس نے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر لمبی جسامت رکھنے والے کمپیوٹر کی استعداد ا?ئی بی ایم کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے برابر ہے۔