تازہ تر ین

شاہد کپور کو معاوضہ بڑھانا مہنگا پڑگیا،فلم سے ہاتھ دھو بیٹھے

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بن چکے ہیں جب کہ اپنی اسی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔شاہد کپور نے فلم ’پدماوت‘ میں رانی پدماوتی کے شوہر راجہ راول رتن سنگھ راجپوت کا کردار ادا کیا جسے نہ صرف مداحوں بلکہ نامور فلمسازوں کی جانب سے بھی سراہا گیا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے معاوضے میں اضافہ کیا لیکن اس فیصلے کی وجہ سے شاہد کپور کو بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار امتیاز علی کی فلم سے ہاتھ دھونا پڑے گا کیوں کہ اداکار کو زیادہ معاوضہ دینے پر رضامند نہیں ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain