امریکی (ویب ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ جاننے کے بعد کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا دور چین ’بہت اچھا رہا‘ وہ بھی ان سے ملنا چاہتے ہیںلیکن صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ مئی میں ہونے والی ملاقات سے قبل شمالی کوریا پر پابندیاں اور دباو¿ جاری رہے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ جزیرہ نما کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تخفیف اب ممکن ہےکم جونگ ان کے دور? چین کی تصدیق، حکام سے ملاقاتیکم جونگ ان ٹرین سے ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا سے ملاقات کے خطرات جانتے ہیں‘’پابندیوں اور دباو¿ نے مذاکرات پر مجبور نہیں کیا‘امریکی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان نے 2011 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔