بلوچستان(ویب ڈیسک) کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ملک بھر میں ا?پریشن رد الفساد کامیابی کے ساتھ جاری ہے جس کے تحت سیکورٹی فورسز بلوچستان میں بھی دہشت گردوں کا صفایا کر رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ا?ئی ایس پی ا?ر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع تربت اور ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں ا?پریشن کیے۔