تازہ تر ین

ملالہ پر حملہ تعلیم پر حملہ تھا ، 110 حفاظِ قرآن کی شہادت کس پر حملہ ہے ؟

قندوز (ویب ڈیسک )قندوز میں 110 معصوم پھولوں کو بم کے خوفناک دھماکے میں مار دیا گیا ۔ اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے ۔امت مسلمہ اور پوری دنیا اس پر خاموش کیوں ہے ؟امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے 100 سے زائد بچوں کو ہولناک طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔یہ کہاں کا اور کیسا امن ہے ؟ امت مسلمہ کو اس خوفناک حادثے پر کوئی ملال کیوں نہیں ہوا ؟ کسی ٹی وی چینل یا معروف صحافی نے اس کو ایک خبر سے زیادہ اہمیت تک نہیں دی ۔کیسا المیہ ہے یہ ؟؟


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain