لاہور (ویب ڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف نے جلاوطنی کیلئے ترلے کئے، میں نے اسے باہر نہیں بھیجا تھا۔نواز شریف کا بیان ،پاک فوج نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا,نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کاکہناتھاکہ مجھ سے حساب مانگتے ہیں۔ مجھے تو ایک لیکچر دینے کے دو کروڑ روپے تک ملتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف بزدل ہے،باہر بھیجنے کیلئے منتیں کررہا تھا۔ نوز شریف نے باہر جانے کیلئے شاہ عبداللہ کے بھی ترلے کئے۔ میں نے نواز شریف کو نہیں بھیجا، یہ مجھ سے کئی شخصیات کے ترلے کراکے باہر گیا۔